کابل

افغانستان سے جاپان، عمان ، جرمنی کو سینکڑوں کلو گرام شہد برآمد

افغانستان سے جاپان، عمان ، جرمنی کو سینکڑوں کلو گرام شہد برآمد

کابل(الامارہ)
افغانستان کی وزارت صنعت و تجارت کے ترجمان اخندزادہ عبدالسلام جواد کا کہنا ہے کہ رواں سال کے پہلے پانچ مہینوں میں سینکڑوں کلو گرام شہد عمان، جرمنی اور جاپان کو برآمد کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ حال ہی میں بیرونی ممالک کو افغانستان کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔