نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
سویڈن میں قرآن کریم کی توہین اور مسلمانوں کے عقیدے کی توہین و تضحیک کرنے کی اجازت دینے کے بعد امارت اسلامیہ افغانستان ملک بھر میں سویڈن کی ہر قسم کی سرگرمیاں معطل کرنے کا حکم دیتی ہے۔ جب تک سویڈن حکومت اس مذموم عمل پر مسلمانوں سے معافی نہیں مانگتی تب تک امارت اسلامیہ افغانستان کے تمام ذیلی ادارے اس حکم کی تعمیل کے پابند ہیں۔ امارت اسلامیہ افغانستان دیگر مسلم ممالک کو بھی سویڈن حکومت کی گستاخانہ حرکت کے مقابلے میں سویڈن کے ساتھ تعلقات پر نئے سرے سے غور کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔
والسلام امارت اسلامیہ افغانستان ۲۳/۱۲/۱۴۴۴ھ ق ۲۰/۴/۱۴۰۲ھ ش ۔ 11/7/2023م
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.