نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل( بی این اے ) افغانستان کی قومی فٹسال ٹیم نے دوستانہ میچ میں میانمار کی قومی ٹیم کو 1 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دی۔
یہ میچ آج میانمار کی میزبانی میں ہوا جس میں افغانستان کی جانب سے امید قنبری، حسن حسینی، علی جعفری، سید مجتبی حسینی، فرزاد محمودی نے گول اسکور کیے۔
اس سے قبل قومی فٹسال ٹیم نے بین الاقوامی چار طرفہ مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کرکے کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.