نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل (بی این اے) افغانستان کی چیمپئن انڈر 19 قومی کرکٹ ٹیم نے اپنے پہلے ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش کی انڈر 19 قومی ٹیم کو 158 رنز سے شکست دے دی۔ متحدہ عرب امارات میں آج ہونے والے اس مقابلے میں افغان چیمپئن نے 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر بنگلہ دیشی ٹیم کو 271 رنز کا ہدف دیا۔ اس دلچسپ میچ میں 113 رنز بنانے کے بعد بنگلہ دیشی ٹیم کے تمام کھلاڑی آؤٹ ہو گئے اور اس کے ساتھ ہی افغان ٹیم جیت گئی۔ خیال رہے کہ اس میچ میں سہیل خان نے بیٹنگ کے شعبے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 100 رنز بنائے اور بولنگ کے شعبے میں یما عرب نے 4 فریدون داؤدزی نے 3 اور ناصر حسن نے 2 وکٹ حاصل کیے۔
دیدگاهها بسته است.