نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
افغانستان قومی ساحلی فٹ بال ٹیم ایشین سوکر ساحلی کپ میچز کھیلنے کے لیے تھائی لینڈ روانہ ہوگئی۔
تھائی لینڈ کی میزبانی میں ہونے والے فٹ بال کے ساحلی سوکر کپ میں افغانستان سمیت ۱۶ ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ یہ مقابلے ۱۶ مارچ سے ۲۹ مارچ تک تھائی لینڈ کے شہر پتایا میں ہوں گے۔ ۔ افغانستان کی ٹیم ٹورنامنٹ کے گروپ اے میں میزبان تھائی لینڈ، بحرین اور سعودی عرب سے مقابلہ کرے گی۔ آخر میں ان مقابلوں سے تین بہترین ٹیمیں ساحلی فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے براہ راست کوالیفائی کر جائیں گی۔ ورلڈ کپ کے ان مقابلوں کی میزبای دبئی کرے گی۔
لید بند دی.
Sorry. No data so far.