نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل (الامارہ) امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ اسلامی جمہوریہ ایران اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کو تشویشناک قرار دیتی ہے اور دونوں ہمسایہ ممالک سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کرتی ہے، چونکہ یہ خطہ طویل عرصے سے مسلط شدہ جنگوں کے بعد امن و سکون کا سانس لے رہا ہے۔ لہٰذا دونوں ممالک کو علاقائی استحکام کو مضبوط بنانے کے لیے جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔ دونوں ممالک کو متنازع مسائل سفارتی ذرائع سے باہمی مفاہمت کے ذریعے حل کرنے چاہئیں۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.