کابل

افغان ریلوے کے ذریعے گزشتہ ہفتے ۱۰ مارچ سے ۱۶ مارچ تک، ۱۳۰,۸۶۰ میٹرک ٹن سامان کی تجارت ہوئی ۔

افغان ریلوے کے ذریعے گزشتہ ہفتے 10 مارچ سے 16 مارچ تک، 130,860 میٹرک ٹن سامان کی تجارت ہوئی ۔

اس تجارتی سامان میں حیرتان سرحد سے ۹۵۸۰۴ میٹرک ٹن ، آقینہ سرحد سے ۳۲۹۷ میٹرک ٹن اور تورغونڈئ سرحد کے ریلوے لائن کے ذریعے ۳۱۷۵۹ میٹرک ٹن سامان تجارت ہوئی۔
اس تجارتی سامان میں زیادہ تر درآمدی سامان شامل ہے۔
جبکہ گزشتہ ہفتے ریلوے لائن کے ذریعے برآمدی سامان ۱۴۷۴۷ میٹرک ٹن رہا ، جس میں زیادہ تر خشک میوہ جات شامل ہے۔