Select your Top Menu from wp menus
تازہ ترین خبر

افغان وزیر دفاع کی متحدہ عرب امارات میں مقیم افغانوں سے ملاقات

افغان وزیر دفاع کی متحدہ عرب امارات میں مقیم افغانوں سے ملاقات

افغان وزیر دفاع کی متحدہ عرب امارات میں مقیم افغانوں سے ملاقات۔

افغان وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد نے متحدہ عرب امارات میں مقیم افغانوں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر دفاع نے افغانوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ افغانستان تمام افغانوں کا مشترکہ گھر ہے۔ چاہے وہ افغانستان کے اندر ہوں یا بیرون ممالک میں مقیم ہوں۔ بیرون ممالک میں مقیم افغان باشندے افغانستان میں سرمایہ کاری کریں تاکہ ملک کی ترقی و استحکام میں ان کا بھی حصہ ہو.

About The Author

Related posts