نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
امارت اسلامیہ کی تشکیلات میں نئی تقرریاں ۔ امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امیر المومنین حفظہ اللہ کے حکم سے مندرجہ ذیل نئی تقرریاں عمل میں لائی گئیں ۔ 1: خوست کے گورنر مولوی محمد نبی عمری بطور نائب وزیر داخلہ ۔ 2: بدخشان کے گورنر مولوی عبدالغنی […]
امارت اسلامیہ کی تشکیلات میں نئی تقرریاں ۔
امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امیر المومنین حفظہ اللہ کے حکم سے مندرجہ ذیل نئی تقرریاں عمل میں لائی گئیں ۔
1: خوست کے گورنر مولوی محمد نبی عمری بطور نائب وزیر داخلہ ۔
2: بدخشان کے گورنر مولوی عبدالغنی بطورِ ایڈمنسٹریٹیو اور نائب فائنانس وزارتِ عدلیہ۔
3: نائب وزیر داخلہ مولوی محمد داؤد مزمل بطورِ گورنر صوبہ بلخ۔
4 : ملکی فضائیہ کے سربراہ مولوی امان الدین منصور بطورِ گورنر صوبہ بدخشان۔
5: زابل کے گورنر ملا بسم اللہ بطورِ گورنر صوبہ خوست ۔
6: ھلمند پولیس کے سربراہ مولوی عبد الاحد فضلی بطورِ گورنر صوبہ سمنگان ۔
7: گورنر جوزجان محمد شعیب رسالت بطورِ گورنر صوبہ فاریاب ۔
8: جوزجان کے پولیس سربراہ قاری اسماعیل راسخ بطورِ گورنر جوزجان ۔
9: بلخ کے گورنر مولوی قدرت اللہ ابو حمزہ بطورِ گورنر صوبہ زابل
10: گورنر سمنگان مولوی عبد الرحمن کندزی بطورِ نائب گورنر صوبہ ھلمند ۔
11: ھلمند کے نائب گورنر مولوی عبدالحکیم بطورِ پولیس سربراہ صوبہ ھلمند
12: گورنر فاریاب قاری حفیظ اللہ پہلوان بطورِ پولیس سربراہ صوبہ جوزجان ۔
13: کندھار انٹیلیجنس کے سربراہ مولوی عبد الھادی بطورِ انتظامی سربراہ کابل ائیرپورٹ۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
برای ارسال دیدگاه شما باید وارد سایت شوید.