نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل( الامارہ ) امارت اسلامیہ کے ترجمان مولوی ذبیح اللہ مجاہد نے قاری برکت اللہ سلیم کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے قاری برکت اللہ سلیم کی وفات کو ملک کے لیے ایک عظیم نقصان قرار دیا، ان کے لیے جنت الفردوس اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔
یاد رہے کہ قاری برکت اللہ سلیم حسن قرآت، حفظ، تفسیر اور تجوید کے بارہ بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لیا تھا جن میں آٹھ مرتبہ پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.