کابل

امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے حکم سے درج ذیل افراد کی تقرریاں اور تبادلے ہوئے

امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے حکم سے درج ذیل افراد کی تقرریاں اور تبادلے ہوئے

 

1- صوبہ کونڑ کے سابق گورنر قاری محمد ایوب خالد صوبہ بدخشاں کے گورنر کے طور پر۔

2- صوبہ بدخشاں کی سٹی کورٹ کے سابق جج مولوی عبدالجمیل، صوبہ بدخشاں کے نائب گورنر کے طور پر،
3- صوبہ زابل کے سابق گورنر مولوی قدرت اللہ ابو حمزہ، صوبہ کونڑ کے گورنر کے طور پر۔

4- 217 عمری کور کے سابق نائب کمانڈر مولوی حزب اللہ افغان، صوبہ زابل کے گورنر کے طور پر۔

5- صوبہ بدخشاں کے سابق گورنر مولوی امان الدین منصور بطور کور کمانڈر 217 عمری کور

6- 217 عمری کور کے سابق کمانڈر ملا آغا محمد ابراہیم کو مذکورہ کور کے نائب کور کمانڈر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے ۔