کابل

ایرانی سرمایہ کاروں کا زراعت اور لائیو سٹاک کے شعبوں میں دلچسپی کا اظہار

ایرانی سرمایہ کاروں کا زراعت اور لائیو سٹاک کے شعبوں میں دلچسپی کا اظہار

 

کابل(الامارہ)
وزیر زراعت ، آبپاشی و لائیو سٹاک مولوی عطاء اللہ عمری سے متعدد ایرانی سرمایہ کاروں نے ملاقات کی۔
اس ملاقات میں ایرانی سرمایہ کاروں نے افغانستان زراعت و لائیوسٹاک کے شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ۔
اس موقع پرمولوی عطاء اللہ عمری نے بھی ان کی دلچسپی اور سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں ہر قسم کے تعاون کا یقین دلایا۔