کابل

ایشین گیمز، افغانستان نے رگبی میں نیپال کو 41/0 سے شکست دے دی

ایشین گیمز، افغانستان نے رگبی میں نیپال کو 41/0 سے شکست دے دی

 

کابل ( بی این اے ) چین کے شہر ہانگ زو کی میزبانی میں 45 ممالک کے درمیان ایشین گیمز کی سیریز میں افغانستان کی قومی رگبی ٹیم نے نیپال کی قومی ٹیم کو 41/0 سے شکست دے دی۔

چین کی میزبانی میں ہونے والے ایشین گیمز میں 40 کھیلوں 45 ممالک کے 12 ہزار 5سو کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جس میں 15 کھیلوں میں افغانستان کے 80 سے زائد کھلاڑی شریک ہیں۔