نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(بی این اے ) بامیان کے محکمہ شماریات اور اطلاعات کے حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ محکمے نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران 10 ملین سے زائد افغانی ریونیو اکٹھا کیا ہے۔
بامیان کے محکمہ شماریات اور اطلاعات کے پریس آفیسر محمد محسن ظفری نے باختر نیوز کے رپورٹر کو بتایا کہ مذکورہ محکمے نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران مردوں میں 7,379 نئے کاغذی شناختی کارڈز اور خواتین میں 6,997 نئے کاغذی شناختی کارڈز تقسیم کیے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ الیکٹرانک شناختی کارڈز کےاجراء سے 70 لاکھ 58 ہزار 200 افغانی اور کاغذی شناختی کارڈز کےاجراء سے 31لاکھ 86 ہزار 800 افغانی ریونیو اکٹھا کیاگیا، جو کہ مجموعی طور پر چھ ماہ کے دوران ایک کروڑ 24 لاکھ 5 ہزار افغانی ریونیو اکٹھا کرکے سرکاری خزانے کے حوالے کر دیا گیا۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.