نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
فراہ: صوبہ فراہ میں بخش آباد ڈیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر پانی وتوانائی مولوی عبدالطیف منصور نے کہا کہ “ہمیں خوشی ہے کہ آج اس ڈیم سے صوبہ فراہ کے عوام عملی طور پر مستفید ہوئے، اس ڈیم کی تعمیر سے زرعی سرگرمیاں مزید مضبوط ہوں گی اور صوبہ فراہ میں معاشی ترقی ہوگی۔ ہمارا کام صرف قول کا نہیں بلکہ عمل کا ہے ۔ اور آج اس عظیم منصوبے کا افتتاح اس کی ایک واضح مثال ہے۔ ” واضح رہے کہ اس ڈیم سے تقریبا 68000 ہیکٹر زمین سیراب ہوگی۔
لید بند دی.