نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل( الامارہ ) صوبہ بدخشان فزیکل ٹریننگ اینڈ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے وفد نے فیض آباد شہر کے سنگ مہر اسپورٹس اسٹیڈیم میں 200 پہلوانوں کے درمیان ونٹر کپ کے نام سے بزکشی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔ ان مقابلوں میں فیلڈ کمانڈ کی جانب سے تین فائنلسٹ کا اعلان کیا گیا، جس میں پہلا رنگی راغی پہلوان، دوسرا سردار پہلوان اور تیسرا عبدالبصیر بابا مقررہ دائرے تک پہنچ کر انعامات کے فاتح قرار پائے۔
مقابلے کا مقصد صوبائی ٹیم کے لیے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کرنا تھا۔
آخر میں سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے بہترین کھلاڑیوں کو مختلف تحائف دیے گئے۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.