نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل ( الامارہ ) وزارت دفاع نے صوبہ بغلان کے سیلاب متاثرین کے لیے اشیاء ضروریہ سے بھرے 12 ٹرک امداد فراہم کی۔ صوبہ بغلان میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے وزارت دفاع نے سیلاب سے متاثرہ شہریوں کو 12 ٹرک امدادی سامان بغلان پہنچایا۔
امدادی سامان میں کھانے پینے کی اشیاء، خیمے، کمبل اور چٹائیاں شامل تھے۔ جو عمری کور217 کے جوانوں نے سیلاب سے متاثرہ شہریوں میں تقسیم کیے۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.