نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل( الامارہ) صوبہ بلخ میں 65 نشے کے عادی افراد کو علاج کے بعد ان کے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
وزارت داخلہ کے محکمہ انسداد منشیات کے تعاون سے بلخ کے مختلف علاقوں کے 65 نشے کے عادی افراد کو انتظامیہ نے علاج مکمل ہونے کے بعد ان کے اہل خانہ کے حوالے کیا ۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.