نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
امارت اسلامیہ کے ترجمان مولوی ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات خصوصی فورسز نے صوبہ بلخ کے صدر مقام مزار شریف کے پانچویں، چھٹے اور آٹھویں حلقوں میں داعشی خوارج کے تین ٹھکانوں پر چھاپہ مارا۔ تینوں آپریشنز میں 5 خوارج جنگجو ہلاک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ان کا ایک اہم کمانڈر استاد قیس سمیت 5 داعشی خوارج ہلاک ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا گیا۔ اس کارروائی میں امارت اسلامیہ کا ایک فوجی زخمی ہوا۔
دیدگاهها بسته است.