نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل( الامارہ ) صوبہ بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں بزکشی فیڈریشن کی جانب سے 50 پہلوانوں کے درمیان بزکشی کا مقابلہ منعقد ہوا۔ یہ مقابلے مزار شریف بزکشی ٹورنامنٹ کی تیاری کے لیے منعقد کیے گئے۔ اس مقابلے میں نجیب اللہ پہلوان، حاجی غلام پہلوان اور شمس الدین پہلوان مقابلے کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ ۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.