نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ تخار ضلع خواجہ غار میں کٹھ پتلی دشمن پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-06-22 مقامی وقت کے مطابق علی الصبح چار بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے گورتپہ کے علاقے میں واقع اہم فوجی مرکز اور 15 چوکیوں پر اللہ تعالی کی نصرت سے قبضہ […]
امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ تخار ضلع خواجہ غار میں کٹھ پتلی دشمن پر حملہ کیا۔
آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-06-22 مقامی وقت کے مطابق علی الصبح چار بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے گورتپہ کے علاقے میں واقع اہم فوجی مرکز اور 15 چوکیوں پر اللہ تعالی کی نصرت سے قبضہ جمالی۔
ذرائع کے مطابق صوبہ قندوز ضلع دشت آرچی کے مرکز پر مجاہدین کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد دشمن نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب رات گئے اسلحہ اور دیگر فوجی سازوسامان کے ہمراہ فرار کی راہ اپنالی۔
واضح رہے کہ مذکورہ علاقہ عرصہ دراز سے مجاہدین کی شدید محاصرے میں تھا۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
برای ارسال دیدگاه شما باید وارد سایت شوید.