نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل( الامارہ) تخار کے ضلع رستاق میں ایک ہفتے سے جاری موسم بہار کا سالانہ سپورٹس میلہ ختم ہو گیا۔
مذکورہ ضلع میں میں ہر سال موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی سپورٹس میلے کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ جس میں کھلاڑی مختلف کھیلوں کے مظاہرے کرتے ہیں۔
گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی کھیلوں کا میلہ مکمل طور پر پرامن فضاء منعقد ہوا۔ میلے میں بزکشی، کشتی، والی بال اور کراٹے سمیت مختلف علاقائی کھیلوں کے مقابلے ہوئے۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.