کابل

تہران، وزیر صحت سے ایران میں افغان طلباء کی ملاقات

تہران، وزیر صحت سے ایران میں افغان طلباء کی ملاقات

 

 

کابل (الامارہ) وزیر صحت مولوی نور جلال جلالی سے ایران کے دارالحکومت تہران میں سپر اسپیشلٹی پروگراموں میں مصروف افغان طلبہ نے ملاقات کی۔

 

اس ملاقات میں وزیر صحت نے طلباء کے مسائل اور مطالبات سنے اور ان کے حل کی یقین دہانی کرائی۔

 

اس کے علاوہ، وزیر صحت نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ افغان عوام کے مستقبل کے معمار ہیں اور قوم کو آپ کی ضرورت ہے۔