نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
ہمیں اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ غیر قانونی طور پر رہائش پذیر اسرائیلی فوجی دستوں کے تعاون سے ایک بار پھر مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور اس کی بے حرمتی کی۔ امارت اسلامیہ افغانستان مقدس مقامات کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتی ہے اور ان سرگرمیوں کو جلد از جلد بند کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔ نہتے لوگوں اور عبادت گاہوں پر حملے کرنا انسانی اور بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی ہے، اس نوع کے اقدامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ مظلوم اور نہتے فلسطینی عوام اسرائیلی غاصب حکومت کے جبر کے تحت زندگی گزار رہے ہیں۔
امارت اسلامیہ افغانستان ۱۴۴۴/۱۰/۲۹هـ ق ۱۴۰۲/۲/۲۹هـ ش ـ 19/5/2023 .
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
لید بند دی.