نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل( الامارہ) وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ علاقائی کور کے 535 جوانوں نے عبداللہ بن مسعود رض۔ جوائنٹ ملٹری ٹریننگ کمانڈ کی چار ماہ کی پیشہ ورانہ تربیت مکمل کرلی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق؛ ان جوانوں نے ٹوپوگرافی، آرٹلری، بھاری اور ہلکے ہتھیاروں کے استعمال، سرحدی قوانین اور دیگر کئی شعبوں میں عملی اور تدریسی تربیت حاصل کی ہے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.