نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ)صوبہ جوزجان میں کنگ فو مقابلوں کا بارہواں مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا. ان مقابلوں میں 48 کھلاڑیوں نے حصہ لیا.
یہ مقابلے جوزجان سپورٹس جمنازیم میں منعقد ہوئے جس میں مختلف وزنوں کی تین کٹیگریز کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا.
ان مقابلوں کے انعقاد کا مقصد نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنا اور صوبہ جوزجان کی صوبائی کنگ فو ٹیم کے لیے بہترین ٹیم کا انتخاب کرنا تھا۔
آخر میں صوبہ جوزجان کنگ فو ٹیم کے لیے آٹھ کھلاڑیوں کو منتخب کیا گیا.
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
لید بند دی.