نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ )
صوبہ خوست مقامی حکام کے مطابق اس صوبے کے ضلع علیشیرو تریزیو کے تورکانی علاقے میں دو ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کردیا گیاہے۔
اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں محکمہ دیہی بحالی و ترقی کے سربراہ مولوی عنایت الرحمان جلالی نے کہا کہ یہ منصوبے عالمی ادارہ خوراک کے مالی تعاون سے 2 لاکھ 25 ہزار نافذ کیے جا رہے ہیں، جن میں سڑک کے کنارے 226 میٹر لمبی حفاظتی دیوار اور 311 میٹر طویل ایک نہر کی تعمیر شامل ہے جن کا تعمیراتی کام تین ماہ میں مکمل ہو جائے گا۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.