نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل (الامارہ)صوبہ خوست کے ضلع موسیٰ خیل میں ایک پل کی تعمیر مکمل کرکے افتتاح کیا گیا۔
اس پل کی تعمیر پر کل 2 کروڑ 4 لاکھ افغانی لاگت آئی۔ اس لاگت میں سے 1 کروڑ 25 لاکھ افغانی وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند اور وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کی جانب سے فراہم کیے گئے، جبکہ باقی رقم مقامی باشندوں اور مسافروں نے عطیہ کی۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.