خوست

خوست، 60 لاکھ افغانی مالیت کے طبی آلات محکمہ صحت کے سپرد

خوست، 60 لاکھ افغانی مالیت کے طبی آلات محکمہ صحت کے سپرد

 

کابل( الامارہ) صوبہ خوست کے پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے حکام نے بتایا کہ وزارت صحت عامہ نے 60 لاکھ افغانی مالیت کے طبی آلات صوبائی محکمہ صحت کے حوالے کیے ہیں۔

صوبے کے محکمہ صحت عامہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر شیراگل زدران نے باختر نیوز کو بتایا کہ ان آلات میں 30 آکسیجن جنریٹرز اور گردوں کے کے امراض کی تشخیص اور علاج میں درکار آلات شامل ہیں۔