نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ)صوبہ خوست کی ITF تائیکوانڈو فیڈریشن کے نے حیدر خیل اتلان کلب کے 35 کھلاڑیوں کو پروموشن بیلٹ دیے گئے۔ تقریب میں قبائلی رہنماؤں، صحافیوں، اسکولوں کے پرنسپلز، کھلاڑیوں اور شائقین نے شرکت کی۔ اس تقریب میں 2 کھلاڑیوں کو ریڈ بیلٹ، 5 کو نیلے، 8 کو سبز اور 15 کھلاڑیوں کو پیلے رنگ کی بیلٹ دی گئیں۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
لید بند دی.