نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے خوست اور پکتیکا صوبوں میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز شام کے وقت صوبہ خوست ضلع دوہ مندہ کے گندہ کے علاقے میں واقع چوکی پر سنائیپرگن حملے سے ایک فوجی مارا گیا۔ رپورٹ کے مطابق منگل […]
مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے خوست اور پکتیکا صوبوں میں حملہ کیا۔
آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز شام کے وقت صوبہ خوست ضلع دوہ مندہ کے گندہ کے علاقے میں واقع چوکی پر سنائیپرگن حملے سے ایک فوجی مارا گیا۔
رپورٹ کے مطابق منگل کے روز شام کے وقت صوبہ پکتیکا ضلع سرحوضہ کے کوٹنی کے علاقے میں واقع جنگجوؤں کی دو چوکیوں پر مجاہدین کے حملے کے دوران ایک شرپسند ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
Sorry. No data so far.