نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل ( الامارہ ) وزارت پانی و توانائی کا کہنا ہے کہ دریائے کونڑ پر دو ڈیموں کی تعمیر کے لیے تیکنیکی سروے مکمل کر لیا گیا ہے اور بہت جلد دریا پر دو ڈیم بنانے کا آغاز ہوجائے گا۔ وزارت کے ترجمان مطیع اللہ عابد کا کہنا ہے کہ وہ دریائے کونڑ پر ڈیم بنانے میں کسی کی مخالفت کی پرواہ نہیں کریں گے بلکہ پانی کو اپنے بنیادی حق کے مطابق کنٹرول کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان ڈیموں کی تعمیر سے ہزاروں ہیکٹر اراضی سیراب ہوگی اور ایک خاص مقدار میں بجلی بھی پیدا ہوگی۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.