نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
ملاقات میں شیخ قاسم خالد نے کہا کہ کابل میں سیکورٹی کی صورتحال بہتر ہے، انتظامی اور سیکورٹی حکام کے معاملات مکمل ہم آہنگی کے ساتھ چل رہے ہیں اور لوگ امارت اسلامیہ کے عہدیداروں سے مطمئن ہیں۔ ملاقات میں رئیس الوزراء کے سیاسی معاون مولوی عبدالکبیر نے ملک کی ترقی اور قیام امن کو حکومت اور رعایا کی مشترکہ ذمہ داری سمجھتے ہوئے گورنر کابل کو سیکورٹی صورتحال بہتر بنانے کے حوالے سےضروری ہدایات اور سفارشات دیں۔
لید بند دی.