نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل ( الامارہ) روزگان کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ ضلع چنارتو میں آغاجان ڈیم کے تیکنیکی اور تفصیلی ڈیزائن کا کام باضابطہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔
اس ڈیم کی اونچائی 50 میٹر ہوگی اور اس میں 70 ملین کیوبک میٹر پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہوگی جس سے 9000 ہیکٹر اراضی سیراب ہوگی۔
اس کے علاوہ ڈیم کی تعمیر کے دوران 10 ہزار لوگوں کو روزگار ملے گا۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.