نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل: امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان مولوی ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خزانہ ملا ہدایت اللہ بدری کو افغانستان کے مرکزی بینک ” دہ افغانستان بینک” کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
لید بند دی.