نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
دو روز قبل صوبہ سرپل کے اضلاع سوزمہ قلعہ اور الفتح میں عید میلے کی مناسبت سے کشتی کے مقابلے شروع ہوئے تھے جو ضلع سوزمہ کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوئے۔ یہ مقابلے سینکڑوں تماشائیوں کی موجودگی میں منعقد ہوئے جس میں صوبے بھر سے درجنوں کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔
دیدگاهها بسته است.