بامیان

صوبہ بامیان 70 کھلاڑیوں کے درمیان ووشو کے مقابلے منعقد

صوبہ بامیان 70 کھلاڑیوں کے درمیان ووشو کے مقابلے منعقد

 

کابل(الامارہ) صوبہ بامیان میں ووشو فیڈریشن، ڈائریکٹر اسپورٹس کی مشترکہ کوششوں سے پانچ صوبوں کے 70 کھلاڑیوں کے درمیان ووشو سینڈوانگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا.

افغان وائرلیس ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے مالی تعاون سے منعقد ہونے والے ان مقابلوں میں دارالحکومت کابل سے 18، بامیان سے 30، میدان وردگ سے 11، غور سے 6 اور غزنی سے 5 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

مقابلوں کے نتیجے میں کابل نے پہلی بامیان نے دوسری اور صوبہ غور نے تیسری پوزیشن حاصل کی.