تخار

صوبہ تخار میں پانچ صوبوں کے درمیان تائیکوانڈو کے مقابلے منعقد

صوبہ تخار میں پانچ صوبوں کے درمیان تائیکوانڈو کے مقابلے منعقد

 

کابل(الامارہ)صوبہ تخار میں افغانستان کی نیشنل تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر نجیب اللہ سکندر کپ کے نام سے تائیکوانڈو کے مقابلے منعقد کیے گئے.
یہ مقابلے صوبائی اسپورٹس جمنازیم میں پانچ صوبوں (جوزجان، سمنگان، بغلان، قندوز اور تخار) کے درمیان منعقد ہوئے.
ان مقابلوں میں 92 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔
آخر میں بہترین کھلاڑیوں کو میڈلز، سرٹیفیکیٹس اور تعریفی اسناد بھی دی گئیں۔