فاریاب

صوبہ فاریاب میں 5.6 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر مکمل

صوبہ فاریاب میں 5.6 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر مکمل

 

کابل(الامارہ )

صوبہ فاریاب کے دیہی تعمیر نو و ترقی کے محکمے کے مطابق اس صوبے کے ضلع قرمقول کے التی بولک گاؤں میں 5.6 کلومیٹر طویل ایک ذیلی سڑک کی تعمیر مکمل کر کے اس کاافتتاح کیا گیا۔

اس سڑک کی تعمیر کے دوران درجنوں مزدوروں کو روزگار کے مواقع میسر اور تکمیل کے بعد اس گاؤں کے مکینوں کے سفری مسائل حل ہو گئے۔