نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ) فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور جوڈو فیڈریشن کی جانب سے صوبہ قندوز میں چار کلبوں کے 40 کھلاڑیوں کے درمیان جوڈو مقابلے منعقد ہوئے۔
یہ مقابلے نوجوانوں کی دو کیٹیگریز میں منعقد ہوئے اور اس کا مقصد صوبے کی سطح پر جوڈو ٹیم کے لیے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کرنا تھا۔
یاد رہے کہ آخر میں بہترین کھلاڑیوں کو میڈلز اور ایوارڈز دیے گئے۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
لید بند دی.