نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
نہایت دکھ کے ساتھ یہ خبر ملی کہ صوبہ میدان وردگ کے ضلع جلریز میں سیلاب کی وجہ سے ہمارے 12 ہم وطن جاں بحق اور 40 دیگر لاپتہ ہیں۔ اس کے علاوہ کافی مالی نقصان بھی ہوا ہے۔ امارت اسلامیہ اس اندوہ ناک واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہدا کےلیے جنت الفردوس اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کےلیے دعا کرتی ہے۔ امارت اسلامیہ کے تمام ذیلی ادارے اور رفاہی تنظیمیں فوری طور پر مذکورہ علاقے کے لوگوں تک اپنی امداد پہنچائیں اور متاثرہ افراد کو علاج و معالجہ اور پناہ گاہ فراہم کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں۔
ذبیح اللہ مجاہد: ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.