نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ) وزارت پانی و توانائی کا کہنا ہے کہ کابل اور کونڑ کینال ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ تکنیکی ٹیم کی جانب وزارت پانی و توانائی کے مالی تعاون سے مذکورہ صوبے کے مرکز، وٹہ پور، چوکئ اضلاع میں قمچی ناؤ، گرے گال اور حکیم آباد چیک ڈیموں کی تعمیر پر تیزی سے کام جاری ہے جو کہ مستقبل قریب میں مکمل کر لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق تکنیکی ٹیم نے مذکورہ صوبے کی نگرانی کرتے ہوئے معاملات کی بہتر پیش رفت کے لیے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات دیں۔ واضح رہے ان چیک ڈیموں کی تعمیر وزارت پانی اور توانائی کے مالی خرچ پر کونڑ کینال ڈیپارٹمنٹ کی نگرانی تحت کی جا رہی ہے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.