نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل (الامارہ) صوبہ نیمروز کے میڈیا آفس کا کہنا ہے کہ بعض عرب فلاحی تنظیموں کے نمائندوں نے اس صوبے کے گورنر شیخ محمد قاسم خالد سے ملاقات میں افغانستان میں بہترین سیکیورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ صوبہ نیمروز میں متعدد ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد کرنا چاہتے ہیں۔ دوسری جانب نیمروز کے گورنر نے صوبے میں ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد میں ان کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.