غزنی

غزنی ، 44 ملین افغانی کی لاگت 42 ترقیاتی منصوبے مکمل

غزنی ، 44 ملین افغانی کی لاگت 42 ترقیاتی منصوبے مکمل

کابل(الامارہ)
صوبہ غزنی میں 44 ملین افغانی کی لاگت سے 42 ترقیاتی منصوبے مکمل کیے گئے ہیں۔
غزنی کے محکمہ دیہی ترقی و تعمیر نو کا کہنا ہے کہ یو این او پی ایس دفتر کی مالی مدد سے اس صوبے کے ضلع خواجہ عمری کے مختلف دیہات میں 44 ملین افغانی کی لاگت سے 42 ترقیاتی منصوبے مکمل کر کے ان کاافتتاح کیا گیا۔
محکمہ کے مطابق؛ ان منصوبوں میں دیہی سڑکوں کی تعمیر، واٹر سپلائی پراجیکٹس، ریٹیننگ اورحفاظتی دیواروں کی تعمیر شامل ہے۔