نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ) صوبہ غزنی فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس اتھارٹی کی جانب سے غزنی کے ضلع جغتو میں آٹھ ٹیموں کے درمیان شروع ہونے والے والی بال مقابلے قیاق ٹیم کی چیمپئن شپ جیتنے سےاختتام پذیر ہوگئے۔ ان مقابلوں کا فائنل قیاق اور جغتو ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس کے نتیجے میں قیاق ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 3/2 کے فرق سے شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی۔ واضح رہے ان مقابلوں کا مقصد نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنا ہے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.