نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ) صوبہ غزنی کے ضلع جاغوری کے 28 ٹیموں کے درمیان ایک ماہ قبل شروع ہونے والا فٹبال ٹورنامنٹ گزشتہ روز اسقلال ٹیم کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ۔
فائنل میچ میں استقلال کلب اور شہداء ہوتگل کی ٹیمیں ایک دوسرے کی مدمقابل ہوئیں، جس کے نتیجے میں استقلال کلب نے اپنے حریف کو 1_5 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
آخر میں دونوں ٹیموں اور ٹاپ کھلاڑیوں کو نقد انعامات، کپ اور میڈلز سے نوازا گیا۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
لید بند دی.