نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
غور،ایرانی سرحد پار کرنے والے سات بچے خاندان کے حوالے فیروزکوہ(بی این اے) ایران سے سرحد پار کرنے والے سات بچوں کو غور میں اپنے اہل خانہ کے حوالے کریا گیا۔ غور کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ: یہ بچے غیر قانونی طور پر ایران گئے تھے جہاں انہیں ایرانی سرحدی فورسز نے گرفتار […]
غور،ایرانی سرحد پار کرنے والے سات بچے خاندان کے حوالے فیروزکوہ(بی این اے) ایران سے سرحد پار کرنے والے سات بچوں کو غور میں اپنے اہل خانہ کے حوالے کریا گیا۔ غور کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ: یہ بچے غیر قانونی طور پر ایران گئے تھے جہاں انہیں ایرانی سرحدی فورسز نے گرفتار کرکے واپس اپنے ملک لوٹا دیا تھا۔ ان بچوں کو وارڈ چائلڈ انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے ہرات سے غور منتقل کیا گیا جہاں سے غور کے محکمہ سماجی امور نے ان کے اہل خانہ کے حوالے کردیا۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
برای ارسال دیدگاه شما باید وارد سایت شوید.