نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
صوبہ غور کی فٹ بال فیڈریشن نے وزارت کھیل کے تعاون سے 8 ٹیموں کے درمیان فٹسال رمضان کپ مقابلے شروع کر دیے ہیں۔ یہ مقابلہ دو گروپوں میں ترتیب دیا گیا ہے۔ جو ایک ہفتے تک جاری رہے گا۔ اس ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ “استقلال اور صداقت” ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جو 1-9 گول سے استقلال ٹیم کے حق میں ختم ہوا۔ اس کے علاوہ دوسرے میچ میں طوفان کلب کی ٹیم نے یعقوبیان کلب کی ٹیم کو 3-8 گول سے شکست دی۔
دیدگاهها بسته است.