نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل ( الامارہ ) فاریاب کے مرکزی شہر میمنہ میں 100 پہلوانوں کے درمیان بزکشی کے مقابلے منعقد ہوئے۔
یہ مقابلے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے صوبہ فاریاب کے صدر مقام میمنہ شہر میں 100 پہلوانوں کے درمیان منعقد کرائے گئے۔
ان مقابلوں کو دیکھنے کے لیے صوبہ فاریاب کی فزیکل ٹریننگ اینڈ اسپورٹس کے ڈائریکٹر، مذکورہ ادارے کے حکام، مہمانوں اور بزکشی کھیل کے شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.