نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل ( الامارہ) فراہ کے صوبائی سپورٹس حکام کا کہنا ہے کہ اس صوبے میں فٹسال کے کھیل کے فروغ کے لیے 22 ملین افغانی کی لاگت سے آرٹیفیشل گھاس کا ایک گراؤنڈ تیار کرلیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ اس صوبے کے مرکز میں مزید 6 مصنوعی گھاس کے گراؤنڈز کی تعمیر کا کام جاری ہے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.